ناصر جنجوعہ ، سرتاج عزیز ،امیر مقام ،عرفان صدیقی ،سردارمہتاب اور جام معشوق کی اہم عہدوں پر تقرری،وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے منظوری دیدی
ناصر جنجوعہ ، سرتاج عزیز ،امیر مقام ،عرفان صدیقی ،سردارمہتاب اور جام معشوق کی اہم عہدوں پر تقرری،وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے منظوری دیدی
اسلام آباد(آئی این پی ) شاہد خاقان عباسی نے سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی ، سرتاج عزیز کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سرتاج عزیز کی تعیناتی کی منظوری دی ۔ سرتاج عزیز کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی تعینات کردیا گیا جبکہ امیر مقام ،عرفان صدیقی ،سردارمہتاب اور جام معشوق بھی مشیر مقرر کردیے
گئے
گئے
Comments
Post a Comment